

Loading content...
گذشتہ مجلس میں شام غریباں کے حالات پر میں نے کچھ نہ کچھ روشنی ڈالی تھی، جس میں میں نے یہ عرض کیا تھا کہ جس وقت ظالمین ازل نے مخدراتِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے پاک خیام کی طرف جسارت کا قدم بڑھانے کا ارادہ کیا تو ملکہئِ عالمین معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے ایک کنیز کے ذریعے یہ پیغام بھیجا کہ تم ہمارے حرم توحید ورسالت کے اندر قدم نہ رکھو، خیام کے اندر جتنا بھی سامان موجود ہے وہ ہم خود تمہارے حوالے کرنے کیلئے تیار ہیں، مگر تم اندر داخل ہونے کی جسارت نہ کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار