

Loading content...
ان باتوں کو دیکھتے ہوئے انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ یہ جتنی توہین آمیز روایات ہیں، یہ واقعی وضعی ہیں یعنی بعد والوں نے اپنے مقاصد کے حصول کیلئے ایسی روایات خود بنائی ہیں… کیونکہ یہ پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام اتنا مجبور اور بے بس کبھی بھی نہیں تھا کہ جس قدر بے بس اور لاچار انہیں دِکھایا گیا ہے، ان کا صبر تھا تو وہ بھی اختیاری تھا، وہ مجبورِ محض تو ہرگز ہرگز نہیں تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار