

Loading content...
بعینہ اسی طرح جب ظالمین نے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کو شہید کیا تو اُس کے بعد عجیب ترین اور ہیبت ناک امور کا مشاہدہ کیا، تو کیا وہ واقعی اتنے بہادر تھے کہ مزید کسی ظلم کا ارادہ کرتے؟ کوئی شخص کتنا ہی بہادر کیوں نہ ہو ایسے امورِ عجیبہ کے مشاہدات کے بعد وہ مزید کوئی قدم نہیں اٹھا سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار