

Loading content...
پہلے تو اُس شخص میں اتنا حوصلہ ہی پیدا نہیں ہوگا اور اگر کوئی یہ جرأت کر بھی لے اور تیار بھی ہو جائے اور اس شخص کے جانے سے پہلے کسی اور آدمی کو درخت پر چڑھا دیا جائے اور کہا جائے کہ جب وہ شاخ توڑنے کیلئے آئے تو درخت کی شاخوں کو زور سے ہلادینا… پھر وہ شخص جائے اور شاخیں بھی ہلادی جائیں تو وہ آدمی جب واپس آئے گا تو اسے 104درجے کا بخار ضرور ہو جائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار