

Loading content...
میں ایک مثال دیتا ہوں، اگر کسی شخص کو بتایا جائے کہ فلاں قبرستان میں ایک پرانا درخت ہے جس پر جنات کا بسیرا ہے، اگر تم رات کو اس درخت سے ایک لکڑی توڑ کر لے آؤ تو ہم تمہیں ایک ہزار روپیہ انعام دیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار