

Loading content...
یہاں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان سب مشاہدات کے بعد ظالمین کے اندر مزید ظلم کا حوصلہ کیونکر رہاہوگا؟ یہ تو ناممکن ہے کہ کوئی کسی عمل کا اتنا بڑا رد عمل دیکھنے کے بعد بھی اس عمل کو دہرانے کی جرأت کر سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار