

Loading content...
یہ وہ روایات ہیں کہ جنہیں آج تک کسی نے بھی رد نہیں کیا، یعنی دنوں کی تعداد میں تو اختلاف ہے مگر ان کیفیات کے وقوع پذیر ہونے سے کسی نے بھی انکار نہیں کیا، اپنے، پرائے، شیعہ، سنی، مسلم اور غیر مسلم سب ان امور عجیبہ کو درست مانتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار