

Loading content...
یعنی کم سے کم تین دن اور بروایاتِ دیگر چالیس دن تک پوری کائنات تاریکی میں ڈوبی رہی اورتین ماہ تک آسمان خون آلودہ رہا، بہ روایت دیگر قافلہ پاک کی شام سے رہائی تک جو چھ ماہ کا عرصہ بنتا ہے، اُس وقت تک آسمان کا رنگ تازہ خون کی طرح رہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار