

Loading content...
ایک ہندو راجہ کا بیان میری نظر سے گزرا ہے کہ اس رات ہندوستان میں بھی خون کی بارش ہوئی تھی… عرب سے لے کر فلسطین تک جس جگہ سے بھی کوئی پتھر اٹھایا جاتا اس کے نیچے سے خون کا ایک چشمہ جاری ہوجاتا، جس درخت کی ٹہنی قطع کی جاتی اس سے خون جاری ہوجاتا، 12محرم کی رات جس جگہ بھی خیام لگانے کیلئے کسی نے میخ زمین میں گاڑھی تو زمین سے خون جاری ہوگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار