

Loading content...
مفتی فلسطین کا بیان ہے کہ شام ِعاشور کے بعد رات کو خون کی اس قدر بارش ہوئی کہ اس رات جن لوگوں کے کپڑے اور قالین زیر آسمان رہ گئے تھے وہ صبح کے وقت سب کے سب خون آلود تھے، یعنی یہ صورتِ حال صرف کربلا میں نہیں تھی بلکہ شامات، لبنان، فلسطین، شام سے لے کر ہندوستان تک یہی کیفیت تھی، یعنی ساری دنیا میں خون کی بارش ہوئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار