

Loading content...
بہت سے صاحبانِ مقاتل وتاریخ نے تو یہاں تک لکھا ہے کہ یہ ہولناک منظر پورے چالیس 40 دن تک دنیا پر باقی رہا، یعنی پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن جس وقت کوفہ سے شام جاتے ہوئے کربلا معلی تشریف لائیں تو اس وقت تک یہ منظر باقی رہا اور آسمان کا رنگ اس کے بعد بھی پورے تین ماہ تک اسی طرح رہاکہ جیسے جمے ہوئے خون کا لوتھڑا ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار