

Loading content...
میں عرض کررہا تھا کہ جب ظالمین نے خیام توحید ورسالت کی بے ادبی کا ارادہ کیا تو کائنات تباہی اور بربادی کے کنارے پر پہنچ گئی اوراس وقت کائنات میں ایسے آثار ظاہر ہوئے جو پاک گھر کی قدرتِ کا ملہ کے گواہ بن گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار