

Loading content...
مگر عین کربلا معلی پہنچنے کے بعد ظالمین کو مہلت دے دی گئی کہ ابھی یہ زیادہ سے زیادہ مظالم کر لیں کیونکہ ان کیلئے عذابِ الیم مقرر کر دیا گیا تھا، یعنی شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی تلوار انتقام نے ان سب ظالمین کو مزا چکھانا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار