

Loading content...
جس وقت سیاہ آندھی چل رہی تھی تو اس آندھی اور خون کی بارش میں لوگوں نے دیکھا کہ ایک شخص ہے جو رو بھی رہا ہے اور آواز بھی دے رہا ہے کہ اے لوگو! یہ دنیا برباد ہونے والی ہے اور عذاب اِلٰہی آنے والا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار