

Loading content...
مگر واقعہئِ شہادتِ عظمیٰ کے وقت ایک سیکنڈ کے لاکھ ویں حصے کے اندرنورِ امام زمانہ علیہ الصلواة والسلام کائنات کیلئے معطل ہوا تو اس کا اثر یہ تھا کہ کائنات کے فنا ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے، سورج کو گرہن لگ گیا، دنیا تاریک ہوگئی اور کائنات کو دن میں تارے نظر آگئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار