

Loading content...
جیسا کہ صاحب الاتحاف فی حب الاشراف اور تہذیب التہذیب سے لے کر صواعق محرقہ تک سب لوگوں نے لکھا ہے کہ اس وقت ایسا شدید گرہن لگا کہ دنیا پر سیاہ رات چھاگئی اور آسمان پر ستارے ظاہر ہوگئے، پھر اس کے فوراً بعد ایک سیاہ رنگ کا بادل آسمان پر چھاگیا اور اُس بادل میں سے ایک گرج دار آواز آئی ٭قد قتل واللہ امام بن امام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار