

Loading content...
سیاہ طوفانی آندھی چلی کہ جس میں دل ہلادینے والی گرج، چمک اور سرخی تھی وہ ایک ایسا خوفناک منظر تھا کہ آج تک کسی آنکھ نے ایسا ہولناک منظر نہیں دیکھا تھا، اُسی وقت سورج کو گرہن لگ گیا اور پوری کائنات پر سیاہ رات چھا گئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار