

Loading content...
امام صادقِ آلِ محمدؐ علیہ الصلواة والسلام کے سامنے جس وقت اس ندا کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ کی قسم! یہ ذلیل امت عیدوں سے ہمیشہ ہمیشہ محروم رہے گی اور یہ امت عیدوں پر اس وقت تک موفق نہ ہو سکے گی کہ جب تک ہمارا آخری فرزند (ہمیشہ سلامت رہے) آکر ہمارے تمام گھر کا انتقام نہیں لے لے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار