

Loading content...
جس وقت ظالمین کے پاس یہ سامان پہنچا اورانہوں نے دیکھا تو صرف وہ سامان باقی رہ گیا تھا کہ جو کنیزوں اور اصحاب کی مستورات سلام اللہ علیہن کا تھا اور چونکہ وہ سامان ان ملاعین ازل کی توقع سے بہت ہی کم تھا اس لئے ظالمین کو گمان ہوا کہ شاید ہمیں پورا سامان نہیںدیا گیا ، اس لئے انہوں نے دوبارہ پروگرام بنایا کہ اب انہیں خیام میں داخل ہوکر خود تحقیق کرنی چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار