

Loading content...
اس واقعہ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی ملکیت میں جو سکہ رائج الوقت تھا، اسے حاصل کر لینے کے باوجود کوئی ظالم اپنے تصرف و استعمال میں نہیں لا سکا ،تو پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے استعمال کی ذاتی اشیاء یا اِن کے پاک نام سے منسوب چیزیں کسی غیر معصوم یا ظالم ملعون کے تصرف میں کیسے آ سکتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار