

Loading content...
ان اشرفیوں کے بارے میں بھی یہ روایت ہے کہ جب یہ اشرفیاں شمر ملعون کو ملیں تو وہ انہیں گھر لے آیا، جس وقت اس ملعون نے وہ اشرفیاں گھر دکھائیں تواس کی ایک ملعونہ بیٹی نے فرمائش کی کہ دو اشرفیاں مجھے دے دیں میں ان سے اپنے لئے گوشوارے بنوائوں گی، شمر ملعون نے دو اشرفیاں اسے دے دیں تو اس ملعونہ نے وہ اشرفیاں لے جا کر ایک سنار کو دے دیں تاکہ وہ ان اشرفیوں سے اس کے لئے گوشوارے بنادے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار