

Loading content...
حتیٰ کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے خزانے میں بہت سی اشرفیاں تھیں جو ملاعین نے آپس میں تقسیم کر لیں، ہر ملعون کے حصے میں دس دس اشرفیاں آئیں اور جو ملاعین اس تقسیم سے پہلے کوفہ چلے گئے تھے، ان کا حصہ بھی ان تک پہنچا دیا گیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار