

Loading content...
ہاں جو چیزیں ان کے استعمال میں تو نہیں آئی تھیں مگر ان کے پاک نام سے منسوب ہو چکی تھیں، انہیں ظالمین نے دیکھا ضرور تھا مگر انہیں ہاتھ نہیں لگا سکے تھے مثلاً کچھ بچی ہوئی مہندی تھی، تو اسے ظالمین نے دیکھا ضرور تھا، مگر جونہی غیر معصوم نے اسے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ فوراً راکھ میں تبدیل ہو گئی، اسی طرح کچھ باقی ماندہ زعفران تھا، تو اسے بھی ظالمین نے دیکھا ضرور تھا مگر اسے ہاتھ نہیں لگا سکے تھے، بلکہ وہ بھی راکھ میں بدل گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار