

Loading content...
لہذا اس نیلی آنکھوں والے ملعون کے بعد اس کے چند ساتھی خیام میں داخل ہوئے اور وہ لوگ تمام سامان اٹھا کر باہر لے گئے، پھر مال کی تقسیم کے وقت وہ باہر ایک دوسرے سے لڑتے رہے، کوئی ملعون کہتا تھا کہ یہ زیور میں لوں گا، کوئی ملعون کہتا تھا کہ یہ چیز میں کسی اور کو نہیں لینے دوں گا، وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار