

Loading content...
اس فرمان سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلے خیام میں داخل ہونے والا شخص شمر ملعون نہیں تھا بلکہ کوئی اور ملعون تھا کیونکہ شمر ملعون کی صرف ایک آنکھ تھی یعنی وہ کانا تھا اور اس روایت میں دو آنکھوں کا ذکر ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار