

Loading content...
ہم ایک خیمے کے اندر سے یہ منظر دیکھ رہے تھے کہ جس وقت تمام سامان باہر رکھ دیا گیا تو سب سے پہلے خیام میں جو شخص داخل ہوا اس کی دونوں آنکھیں نیلے رنگ کی تھیں اور اس کے ساتھ کچھ اورلوگ بھی اندر داخل ہوئے جنہوں نے وہ سب سامان اٹھالیا اور باہر چلے گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار