

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو آخری قنات کے دروازے کے قریب والے خیمے میں سلا دیا گیا، اُس خیمے کے سامنے اپنی نگرانی میں جناب شریکتہ الحسینؐ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے تمام سامان رکھوا دیا، پھر اس کے بعد ایک کنیز کو حکم فرمایا کہ اب آپ جاکر ظالمین سے کہہ دو کہ وہ آ کر نبی زادیوں صلواة اللہ علیہن کا سامان لوٹ لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار