

Loading content...
جس وقت پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہین نے دیکھا کہ خیام کی حفاظت کرنے والا ظاہراً کوئی باقی نہیں بچا تو جناب شریکتہ الحسینؐ معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے عمر ابن سعد ملعون کی طرف پیغام بھیجا کہ تم ہمارے گھر کی روایات سے آشنا ہو، ہمارے گھر کے پردے سے بھی تم اچھی طرح آشنا ہو، اس لئے ہمارے خیام کے اندر کسی کو نہ بھیجو۔ہم سارا سامان خود تمہیں بھجوا دیتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار