

Loading content...
جس وقت ظالمین کو روکنے والی کوئی دیوار باقی نہ رہی تو انہوں نے خیام کی طرف جسارت کا قدم بڑھایا، اُس وقت جناب شریکتہ الحسین صلواة اللہ علیہا نے ملاعین کی طرف پیغام بھجوایا کہ تم خیام کے اندر داخل نہ ہونا ، تمہارا مقصد صرف سامان حاصل کرنا ہے تو وہ ہم تمہیں خود عطا کر دیتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار