

Loading content...
پھر ابن سعد ملعون نے دس نامور ملاعین کوسرہائے اطہر دے کرکوفہ روانہ کردیا تاکہ یہ لوگ جا کر عبیداللہ ابن زیاد ملعون کو تازہ رپورٹ دے سکیں، جس کا تفصیلی ذکر میں پہلے کر چکا ہوں یعنی شمر ملعون،خولیٰ ملعون وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار