

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی شہادتِ عظمیٰ کے بعد ظالمین نے نماز جمعہ ادا کی، اس کے بعد ابن سعد ملعون نے تمام ملاعین میں شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سر ہائے اطہر تقسیم کیے، تاکہ جو بھی فوراً کوفے جانا چاہے جا سکے اور یہ اعلان کیاکہ جو آدمی از خود کوفہ جانا چاہے یا جس کی کوئی مجبوری ہو تو وہ اب کوفے جا سکتا ہے ،جبکہ باقی لوگ اپنے ملاعین کی لاشیں دفن کرنے کے بعد کوفہ جائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار