

Loading content...
شہنشاہِ وفا علیہ الصلواة والسلام جیسے غیور بھائی تو پاک بہنوں صلواة اللہ علیہن کے خیام کی طرف کسی کی نگاہ برداشت نہیں کر سکتے تھے، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام دس محرم کی رات اپنے پاک بابا امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام سے عرض کرتے ہیں کہ اصحاب کے خیام اتنے نزدیک خیر(نہ) لگائے جائیں کہ اصحاب کی آواز پاک خیام تک پہنچے کیونکہ یہ بات میری غیرت گوارا نہیں کرتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار