

Loading content...
بلا تشبیہ شام غریباں کے جو واقعات تاریخ کی کتابوں میں لکھے ہوئے ہیں، آپ اگر انہیں غور سے دیکھیں تو وہ سب مقاماتِ غیرت کے مسائل ہیں کہ جہاں کوئی عام غیور بھی چپ نہیں رہ سکتا، چہ جائیکہ غیرت کا خالق خاموش رہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار