

Loading content...
اوراگر کسی غیور انسان کی بہو یا بیٹی کو کوئی شخص بے پردہ کرتا ہے،اور وہ انسان اپنی آنکھوں سے دیکھ کر بھی اپنی عزت کے دشمن کے خلاف کچھ نہیں کرتا اور کہتا ہے کہ میں تو صبر کا مظاہرہ کر رہا ہوں تو اسے کوئی بھی غیور صابر نہیں کہے گا، بلکہ بے غیرت یا بزدل ہی کہے گا کیونکہ صبر کی ایک حد ہوتی ہے اور وہ حد غیرت کے مقامات سے پیچھے رہ جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار