

Loading content...
یہ توجیہہ بھی کئی وجوہات کی بنا پرباطل ہے اور اُن میں سے سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ عقلاً صبرِ مستحسن (یعنی قابل تعریف صبر) کی ایک حد (Limit) ہوتی ہے، جس وقت صبر اپنی اِس حد سے تجاوز کر جائے تو پھر وہ صبر کی بجائے بزدلی یا بے غیرتی بن جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار