

Loading content...
دوستو! آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ کچھ لوگ ان واقعات کی یہ توجیہہ بھی پیش کرتے ہیں کہ یہ خود پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے صبر کا مظاہرہ تھا اور انہوں نے مظاہرۂ صبر فرما کر دنیا کو دکھا دیا کہ ان جیسا صبر کوئی بھی نہیں کر سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار