

Loading content...
مگر اللہجل جلالہکیلئے ایسی کوئی مجبوری ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ وہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہ خود ہی تمام صلاحیتوں کا بھی خالق ہے، اس لیے اسے کسی کو بلاواسطہ پرکھنے کی ضرورت لاحق نہیں ہو سکتی ، لہٰذا امتحان لینا خود اس کے علم احاطی کے منافی ہے کیونکہ وہ تو اس پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے ہر فرد کو اچھی طرح سے جانتا تھا اور یہ بھی جانتا تھا کہ یہ میری خاطر کیا کچھ کر سکتے ہیں، کیا کیا قربانیاں دے سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار