

Loading content...
دوستو! یہ بات کئی وجوہات کی بنا پر باطل ہے اور اِن میں سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اس نظریے سے علم اِلٰہی کا بطلان ثابت ہوتا ہے،کیونکہ امتحان تو ہمیشہ انسانی صلاحیتوں کو پرکھنے کیلئے ہوتا ہے اور یہ انسان کی سب سے بڑی مجبوری ہے کہ خود انسان کسی دوسرے انسان کی صلاحیتوں کو بلاواسطہ نہیں پرکھ سکتا ، اس لیے وہ امتحان کا راستہ اختیار کرتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار