

Loading content...
مگر جو لوگ تھوڑی سی بھی سوچ رکھتے ہیں وہ اس نظریے کو اہمیت نہیں دیتے اور ہم نے یہ دیکھا ہے کہ اکثر لوگ جب ان مظالم پر بات کرتے ہیں تو وہ یہی جواب دیتے ہیں کہ یہ تو اس پاک گھر کا امتحان تھا،یہی وجہ تھی کہ اللہ جل جلالہ نے کچھ بھی نہیں کیا تاکہ ان کا امتحان مکمل ہو جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار