Loading content...
شام غریباں کے موقع پر پاک مستورات صلواة اللہ علیہن پر ڈھائے جانے والے مظالم کو دیکھ کر کچھ لوگ اپنے دل کو یہ تسلی دے کر شانت کر لیتے ہیں کہ یہ اصل میں اس پاک گھر کا ایک امتحانِ صبر تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار