

Loading content...
اب اگر اس کے سامنے اس پاک خاندانِ تطہیر علیہم الصلواة والسلام کے ناموس کے پردے چھینے جاتے رہے اور اس نے قادرِ مطلق ہونے کے باوجود کچھ بھی امداد نہیں کی تو پھر ان دو باتوں میں سے ایک بات ضرور ہے کہ یا تووہ اللہ اُس موقع پر موجود ہی نہیں تھا، یا پھر وہ اس پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کا دوست نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار