

Loading content...
دوسرا تاثر اُس وقت پیدا ہوگا کہ جب کوئی یہ ثابت کردے کہ اس موقع پر تمہارا دوست وہاںموجود تھا اوربچانے کی طاقت بھی رکھتا تھا مگر اس نے بچایا نہیں، تو پھر اسے یقین ہوجائے گا کہ وہ انسان میرا دوست ہے ہی نہیں، ورنہ کچھ نہ کچھ کرتا ضرور… بعینہ شام غریباں کا معاملہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار