

Loading content...
()کسی انسان کو یہ اطلاع ملتی ہے کہ آپ کے دوست کی موجودگی میں کسی بدمعاش نے آپ کی بہن کا برقعہ اور زیورات نوچ لیے ہیں ، حالانکہ آپ کے دوست کے ہاتھوں میں اس وقت ایک کلاشنکوف تھی اور اُس بدمعاش کے ہاتھ میں صرف ایک چاقو تھا پھر بھی تمہارے دوست نے تمہاری عزت اور ناموس کا کوئی خیال نہیں کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار