

Loading content...
() کسی شریف آدمی کے سامنے اس کے محلے کی کسی عورت کے سر سے بھی اگرکوئی دوپٹہ اتار لے تو وہ برداشت نہیں کر سکتا کیونکہ کسی بھی شریف آدمی کی غیرت اس بات کو گوارا نہیں کر سکتی تو جو غیرت کا بھی خالق ہے اس نے کس طرح یہ مناظر دیکھے ہوں گے؟ اور کس طرح خاموش رہا ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار