

Loading content...
ہم کتابوں میں دیکھتے ہیں کہ امت کی لوٹ مار کو کئی انداز میں پیش کیا گیا ہے مثلاً چھینا جھپٹی، دست درازی، گستاخانہ کلام، مستورات کے گوش ِاطہر دریدہ کرنا، ظالمین کا اپنے ہاتھوں سے زیورات یا چادریں نوچنا ، کوڑوں اور نیزوں کا بے دریغ استعمال وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار