

Loading content...
خاص طور پر ایسے مقام پر کہ جہاں خود اس کے وجود کی نفی ہو رہی ہو،وہاں اُس کا صبر کرنا ناممکن ہے… جس طرح انبیاء ما سلف علیہم السلام کے واقعات میں ہے کہ جہاں خود توحید کے اختیارات اور ذات کی نفی ہونے کا مقام آیا تو فوراً خالق کی غیرت کا ظہور ہوا اور اس نے ثابت کر دیا کہ یہ نہ تو اندھیر نگری ہے اور نہ ہی اس کا راجا اندھا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار