

Loading content...
اس نے کتے کو ہشکارا تو وہ بت کو چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا اور وہ ہندو بت کو اٹھا کر رونے بیٹھ گیا اور کہنے لگا کہ قربان جاؤں تیرے صبر پر، کہ نہ گندگی کے اس ڈھیر کو آگ لگی اور نہ ہی کتے کو موت آئی، تو کتنا بڑا صابر ہے، میں ہزار جان سے قربان تمہارے اِس صبر پر ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار