

Loading content...
ایک مشہور واقعہ ہے کہ ایک ہندو نے آٹے کا ایک خدا(بت )بنا رکھا تھا اور اُس کی روز عبادت کیا کرتا تھا، ایک دن اس کی عبادت گاہ کا کمرہ کھلا رہ گیا اور کمرے کے اندر ایک کتا داخل ہوگیا اور وہ کتا اس بت کو اٹھا کر گندگی کے ایک ڈھیر پرآ بیٹھا وہ ہندو بھی بھاگتا ہوا وہاں پہنچ گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار