

Loading content...
اسی ضمن میں میں نے یہ بھی عرض کیا تھا کہ ایک طرف تو تاریخ اور مقاتل کی کتابیں ہمیں یہ بتاتی ہیں کہ شام غریباں کے موقع پر ایسے ظلم ہوئے جو کسی بے کس و مجبور گھرانے پر ہو سکتے تھے… دوسری طرف پاک خاندانِ تطہیر علیہم الصلواة والسلام کی عظمت کے تقاضے ہم سے کچھ اور طلب کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار