

Loading content...
میں نے عرض کیا تھا کہ کسی غیر معصوم کی یہ جرأت ہی نہیں کہ وہ پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے پردے کو مس کر سکے یا ان کی کسی چیز کو اپنے تصرف میں لا سکے کیونکہ یہ مسلّمات مذہب شیعہ کے خلاف بھی ہے اور تحقیقی حوالے سے بھی یہ درست نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار